Tuesday, September 8, 2020

informtion,


 یہ انتہائی نایاب تصویر ہے

کیا آپ سمجھ سکتے ہیں کے یہ افریقن لوگ کیا کر رہے ہیں؟؟
سمجھ نہیں آیا
چلیں میں اپ کو بتاتا ہوں، ہمارے کمروں میں پنکھے یا AC لگے ہوتے ہیں جو گرمی کی شدت کو کم کرتے ہیں لیکن پرانے وقتوں میں اس طرح کی کوئی سہولت نہیں تھی
ان دنوں لوگ کپڑے سے بنے بڑے بڑے پنکھے چھتوں کے ساتھ لگایا کرتے تھے جن کے ساتھ ایک رسی لگی ہوتی تھی رسی کھنچنے سے وہ پنکھے ہوا دیتے تھے
اس تصویر میں نظر آنے والے کمروں میں انگریز آرام فرما ہیں
کمروں میں پنکھے لگے ہوئے ہیں، پنکھوں کو چلانے والی رسیاں کمروں کے باہر موجود ہیں
جن کو افریقی غلام اپنے پیروں سے ہلا رہے ہیں اور اندر کمروں میں انگریز ہوا کھا رہے ہیں
یاد رہے کہ جن غلاموں سے یہ کام کروایا جاتا تھا
وہاں یہ خیال رکھا جاتا تھا کے رسی ہلانے والے غلام بہرے ہوں تاکہ کمروں کے اندر ہونے والی بات چیت نہ سن سکیں.
ان قابض اقوام نے انسانیت کی تذلیل کی ایسی اعلیٰ مثالیں قائم کی ہیں جن کا ایک عام انسان سوچ بھی نہیں سکتا
اس سے زیادہ مزے کی بات یہ ہے کہ
آج انہی لوگوں کی اولادیں 100 گز کی زبان نکال کر مسلمانوں کو انسانیت سکھاتے ہیں۔

No comments:

  نہ کر بندیا تیری میری کجھ نئیں میری تیری چار دناں دا میلہ محمد فر مٹی دی ڈھیری