Tuesday, September 8, 2020

 ہ وہ دریاۓ نیل ہے جسے خلیفہ ثانی، سسر پیغمبر، داماد علی، مراد رسول، یار مزار، مکین جنت، امام عادل، فاتح بیت المقدس، شہید مصلی رسول، جانشین صدیق اکبر، حضرت فاروقؓ اعظم نے خـط لکھا تھا کہ اگر تو اپنی مرضی سے چلتاھے تو چل ، پھر ہمیں تیری کوئی ضرورت نہیں۔

لیکن اگر تو میرے رب کی مرضی سے بہتا تھا تو پھر مسلمانوں کو سیراب کر۔۔
یہ جلالِ عم

ـرؓ تھا کہ دریاۓ نیل قیامت تک کے لیے رواں دواں ہوگیا۔ 🌹

No comments:

  نہ کر بندیا تیری میری کجھ نئیں میری تیری چار دناں دا میلہ محمد فر مٹی دی ڈھیری