Friday, September 13, 2013

Al Hdees,

.پاک محمدﷺ نے فرمایا ، اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہو گی جب تک میری امت کے بعض قبائل مشرکوں میں نہ جا ملیں گے ۔ اور بتوں کی پرستش نہ کریں گے ۔ اور میری امت میں 30 جھوٹے نبی ظاہر ہوں گے ۔ ان میں سے ہر شخص یہ خیال کرتا ہو گا کہ وہ نبی ہے ۔ اور میں خاتم النبین ہوں ۔اور میری امت میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر رہے گی ۔ اور دشمنوں پر غالب ، جو لوگ اس جماعت کی مخالفت کریں گے وہ اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے یہانتک کہ خدا کا 
حکم آ جائے (یعنی قیامت) (مشکوٰۃ 5171 : فتنوں کا بیان )

No comments:

  نہ کر بندیا تیری میری کجھ نئیں میری تیری چار دناں دا میلہ محمد فر مٹی دی ڈھیری